جہلم : اہم اجلاس برائے کارکردگی رپورٹ لانگ مارچ

منہاج القرآن ویمن لیگ تحصیل جہلم کے زیراہتمام لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے خصوصی اجلاس مرکزی نگران ضلع جہلم شمائلہ عباس کی زیرنگرانی منعقد ہوا۔ اجلاس کا ایجنڈا یہ تھا:

  1. کارکردگی رپورٹ برائے عوامی مارچ
  2. شرکاء کی لسٹوں کی تیاری
  3. انتظامی معاملات کی صورتحال کا جائزہ
  4. موجودہ صورت حال اور حکمت عملی

رپورٹ: صفیہ رفعت (ناظمہ ویمن لیگ جہلم)

تبصرہ