منہاج القرآن ویمن لیگ لاڑ شریف (تحصیل پہاڑ پور) کے زیراہتمام محفل میلاد النبی ﷺ

Milad un nabi Conference under MWL

منہاج القرآن ویمن لیگ لاڑ شریف (تحصیل پہاڑ پور) کے زیر اہتمام محفل میلاد النبی ﷺ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں محترمہ ارشاد اقبال (زونل ناظمہ کے پی کے) اور محترمہ مریم اقبال (کوآرڈینیٹر وائس ٹیک) نے خصوصی شرکت کی۔ محفل میں محترمہ ارشاد اقبال نے اپنے خصوصی خطاب میں درود پاک کی فضیلت اور اس کے ہمارے روزمرہ زندگی پر اثرات سے متعلق بھرپور گفتگو کی۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتب کا تعارف دیا اور حلقہ درود و مراکز علم پر بریفنگ دی۔

محترمہ ارشاد اقبال نے لاڑ شریف میں حلقات درود اور مراکز علم کے قیام کے اہداف اور اس کا لائحہ عمل دیا۔ محفل میں کثیر تعداد میں خواتین نے شرکت کی۔

Milad un nabi Conference under MWL

Milad un nabi Conference under MWL

تبصرہ