منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور پی پی 163 میں تنظیمی و تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔جس میں پی پی، یوسی اور یونٹ لیول تک تمام ذمہ داران نے بھر پور شرکت کی۔
محترم منہاج الدین قادری (مرکزی نائب ناظم دعوت و تربیت)نے اپنی فکر انگیز بریفینگ میں اہم نکات کو واضح کیا۔ محترمہ نصرت نے ( قیادت کے اوصاف) محترمہ شازیہ رشید ( داعی کے اوصاف) محترمہ نعیمہ باسط (مراکز علم کی اہمیت) اور محترمہ شازیہ شبیر (تعارف منہاج القرآن)کے موضوع پر جامع کفتگو کی۔.
تبصرہ