منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی منہاج القرآن ویمن لیگ کی ذمہ داران سے ملاقات، اس موقع پر مرکزی صدر پاکستان عوامی تحریک قاضی زاہد حسین، مسعود احمد عثمانی اور مفتی محمد اعجاز ملک بھی موجود تھے۔ ملاقات میں مرکزی زونل ناظمہ کراچی مسز فوزیہ جنید، صدر کراچی مسز نصرت رعنا ڈار، ثنا نوید، رخسانہ اسلم، معصومہ امیر، نور راحیل، صائمہ شفقت، صبا حفیظ اور میمونہ جہانزیب شامل تھیں۔
تبصرہ