ویمن اعتکاف 2024: منہاج القرآن ویمن لیگ کی جانب سے تنظیمی عہدیداران کے لیے تربیتی نشست

Minhaj ul Quran Itikaf 2024

شہرِ اعتکاف معتکفات کے لئے نہ صرف روحانی ارتقاء کا ذریعہ ہے بلکہ اس میں دین و دنیا کی تعلیم و تربیت کا سامان بھی بہم پہنچایا جاتا ہے۔ اسی تناظر میں ویمن اعتکاف گاہ میں منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرِاہتمام فیلڈ کی تنظیمات کی تربیت کے لئے ایک سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں منہاج القرآن ویمن لیگ کی ملک بھر سے عہدیداران شریک ہوئیں۔ اس تربیتی نشست کا بنیادی مقصد ان داعیانِ دین کی تربیت کرنا ہے جن کے ذریعے عوام الناس تک علومِ دینیہ پہنچتے ہیں اور ان معلمات و مبلغات کی تربیت کے لئے اعتکاف سے بہترین موقع میسر نہیں آ سکتا۔

Minhaj ul Quran Itikaf 2024

Minhaj ul Quran Itikaf 2024

تبصرہ