شہر اعتکاف 2024: منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرِاہتمام شہرِ اعتکاف میں صلاۃ کیمپ کا انعقاد

Minhaj ul Quran Itikaf 2024

منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرِاہتمام شہرِ اعتکاف میں صلاۃ کیمپ کا انعقاد، کیمپ میں خواتین کو نماز کے تمام اراکین کی درست ادائیگی سکھائی گئی۔ اس کیمپ کا مقصد معتکفات کی عبادات میں اصلاح ہے تاکہ وہ بارگاہِ الٰہی میں سربسجود ہوتے ہوئے آدابِ صلوٰۃ کو ملحوظ رکھیں۔ صلاٰۃ کیمپ میں نماز کی مشق کے لئے حلقہ جات بھی تشکیل دیئے گئے۔

Minhaj ul Quran Itikaf 2024

Minhaj ul Quran Itikaf 2024

Minhaj ul Quran Itikaf 2024

تبصرہ