مصطفوی سسٹرز کا 32واں یومِ تاسیس عزمِ نو، اظہارِ تشکر اور تجدیدِ عہد کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر مصطفوی سسٹرز کی مرکزی ایگزیکٹو ممبران نے منہاج القرآن ویمن لیگ کے ہمراہ خصوصی نشست کا اہتمام کیا، جس میں 32 سالہ جدوجہد، خدمات اور مستقبل کے اہداف کا جائزہ لیا گیا۔
پاکستان میں ریاستی دہشت گردی کی تاریخ کا سب سے بڑا حادثہ. اس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 14 افراد شہید ہوئے اور 90 افراد زخمی ہوگئے
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔