MWL holds Peace Gala 2016
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام ’پیس گالا‘ تقریب
Islamabad Long March 14 Jan 2013
اسلام آباد لانگ مارچ 14 جنوری 2013
My struggle for people’s democracy and rights: Dr Tahir-ul-Qadri
اسلام آباد لانگ مارچ 14 جنوری 2013
لاہور : ملالہ یوسف زئی پر قاتلانہ حملے کے خلاف منہاج القرآن ویمن لیگ کا احتجاجی مظاہرہ
لاہور : ملالہ یوسف زئی پر قاتلانہ حملے کے خلاف منہاج القرآن ویمن لیگ کا احتجاجی مظاہرہ
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمام میلاد فیسٹیول
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمام میلاد فیسٹیول
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام ایوان اقبال لاہور میں کتب کی نمائش
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام ایوان اقبال لاہور میں کتب کی نمائش
متاثرین سیلاب کے لیے منہاج القرآن ویمن لیگ کی امدادی کاروائیاں
متاثرین سیلاب کے لیے منہاج القرآن ویمن لیگ کی امدادی کاروائیاں
Ziafat e Milad
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام ضیافت میلاد
Milad un Nabi Juloos
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام جشن عید میلاد النبی (ص) جلوس
Islamic Learning Course
اسلامک لرننگ کورس
Islamic Learning Course
اسلامک لرننگ کورس
MWL distributes Eid Gifts and food among orphans and the destitute women
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام یتیم بچوں اور بچیوں میں تحائف کی تقسیم
Women Training Itikaf
اعتکاف
Minhaj-ul-Quran Women Leagues Rally at the Mall
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام ریلی
خبریں
29 اکتوبر 2007 ء
انوار اختر ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ کی نمازہ جنازہپاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل انوار اختر ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ کی نمازجنازہ 29 اکتوبر کو ان کی رہائش گاہ پر ادا کی گئی۔ تحریک منہاج القرآن کے مرکزی امیر تحریک صاحبزادہ مسکین فیض الرحمن درانی نے نماز جنازہ پڑھائی۔ اس موقع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے فرزند صاحبزادہ حسین محی الدین قادری، تحریک منہاج القرآن کے ناظم اعلی ڈاکٹر رحیق احمد عباسی، نائب ناظم اعلی شیخ زاہد فیاض، سینئر نائب صدر پاکستان عوامی تحریک چوہدری محمد شریف، منہاج القرآن علماء کونسل کے ناظم علامہ فرحت حسین شاہ، ناظم مالیات جاوید اقبال قادری، سید علی غضنفر کراروی، ناظم امور خارجہ جی ایم ملک، امیر پنجاب احمد نواز انجم، امیر لاہور پروفیسر ذوالفقار علی، نجم الثاقب اور تحریک کے دیگر مرکزی قائدین و کارکنان نے شرکت کی۔ تحریک منہاج القرآن کی مرکزی قیادت کے علاوہ تحریک خاکسار کے چیئرمین علامہ حمید الدین مشرقی، وکلاء اور مختلف طبقہ ہائے فکر کے لوگوں کے ساتھ اہل علاقہ کی کثیر تعدادنے بھی نماز جنازہ پڑھی۔
18 اکتوبر 2007 ء
تحریک منہاج القرآن کا 27 واں یوم تائسیس اور عید ملن پارٹیتحریک منہاج القرآن کے 27 ویں یوم تائسیس کے سلسلے میں مورخہ 18 اکتوبر کو یوم تائسیس اور عید ملن پارٹی کی پر وقار تقریب مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب کی صدارت شیخ الاسلام کے لخت جگر صاحبزادہ حسین محی الدین قادری نے کی۔ مرکزی امیر تحریک صاحبزادہ مسکین فیض الرحمن درانی، ناظم اعلی ڈٓاکٹر رحیق احمد عباسی، نائب ناظم اعلی شیخ زاہد فیاض، نائب امیر تحریک بریگیڈئر (ر) اقبال احمد خان، سئنیر نائب ناظم اعلی کرنل (ر) محمد احمد، سید علی غضنفر کراروی، ناظم امور خارجہ جی ایم ملک، امیر پنجاب احمد نواز انجم، ناظم میڈیا ڈاکٹر شاہد محمود، مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی، پروفیسر محمد نواز ظفر، منہاج یونیورسٹی کے ڈائریکٹر سپورٹس پروفیسر ایس ایم شفیق، ناظم یوتھ ساجد محمود بھٹی، چوہرری محمد اشرف، آڈٹ ڈیپارٹمنٹ کے چیف ایڈیٹر سید منظور احمد ترمذی کے ساتھ مرکزی نظامتوں اور شعبہ جات کے ناظمین بھی معزز مہمانوں میں موجود تھے۔ ان کے علاوہ تحریک منہاج القرآن کے مرکز کے کارکنان اور منہاج القرآن ویمن لیگ کی خواتین بھی پروگرام میں شریک تھیں۔
10 اکتوبر 2007 ء
سالانہ عالمی روحانی اجتماع 2007ء (ساتواں دن) تحریک منہاج القرآن کا سترہویں سالانہ عالمی روحانی اجتماع ٹاؤن شپ کے وسیع و عریض گراؤنڈ میں منعقد ہوا جس میں ملک بھر سے لاکھوں فرزندان توحید نے شرکت کی۔ اجتماع میں ہزاروں خواتین بھی موجود تھیں جن کے لئے الگ پنڈال تیار کیا گیا تھا۔ جامع المنہاج ٹاؤن شپ میں آباد شہراعتکاف میں شریک 37000 معتکفین و معتکفات نے دیوقامت جدید ترین Digital LCD پر اجتماع کی کارروائی دیکھی جبکہ پنڈال کے اندر بھی ایسی چار سکرینز لگائی گئی تھیں۔ اجتماع میں بیرون ممالک سے بھی سینکڑوں افراد شریک ہوئے۔ انٹرنیٹ اور نجی ٹی وی چینلز کے ذریعے روحانی اجتماع کی کارروائی ملک اور دنیا بھر میں براہ راست دیکھی گئی۔ اس طرح کروڑوں مسلمان بالواسطہ اس روحانی اجتماع میں شریک تھے۔ اجتماع کا اختتام اذان فجر سے آدھ گھنٹہ قبل شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی رقت آمیز دعا پر ہوا۔ دعا کے دوران پنڈال میں لاکھوں افراد کی آہیں اور سسکیوں کی آوازیں ابھرتی رہیں۔ سینکڑوں علمائے کرام اور مشائخ عظام نے بھی اس عظیم الشان روحانی اجتماع میں خصوصی شرکت کی۔
منہاج القرآن
منہاج ویلفئیر
منہاج اوورسیز
پاکستان عوامی تحریک
اسلامک لائبریری
عرفان القرآان
خطابات
ماہنامہ منہاج القرآن
ماہنامہ دختران اسلام
کاپی رائٹ © 1994 - 2019 منہاج القرآن انٹرنیشنل. جملہ حقوق محفوظ ہیں.