گجرات: منہاج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی عہدیداران کا تنظیمی دورہ

منہاج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی صدر فرح ناز، ناظمہ تنظیمات انیلا الیاس اور سکولز کوآرڈینیٹر حافظہ ایمن یوسف نے گجرات کا ایک روزہ تنظیمی دورہ کیا۔ دورے کا مقصد منہاج القرآن ویمن لیگ گجرات کی تنظیمِ نو تھی۔ اس دورہ کے دوران ضلعی اور تحصیلات سطح کی تنظیمات کی تنظیم نوکی گئی، اور تنظیمات کو نیا ورکنگ پلان دیا گیا۔

علاوہ ازیں طالبات کے ساتھ خصوصی نشستیں منعقد کی گئیں جن میں انہیں ایم ایس ایم سسٹرز کی ورکنگ اور اس کی اہمیت کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

تبصرہ