سیالکوٹ: منہاج اکیڈمی کی جشنِ آزادی تقریب

منہاج القرآن اکیڈمی سیالکوٹ میں جشن آزادی کے موقع پر تقریب منعقدکی گئی۔ تقریب میں منہاج القرآن ویمن لیگ سیالکوٹ کی صدر فاطمہ منور قادری سمیت خواتین نے شرکت کی۔ اس موقع پر اکیڈمی کے طلباء نے آزادی کے حوالے سے تقاریر، ملی نغمے اور ٹیبلو پیش کیے، جسے شرکاء نے سراہا۔

تبصرہ