جہلم: تربیتی کورس کے لیے منہاج القرآن ویمن لیگ کی ٹیم کا وزٹ

منہاج القرآن ویمن لیگ جہلم کی صدر صفیہ رفعت نے ناظمہ حلیمہ سعدیہ اور ناظمہ راحیلہ زین کے ساتھ 15 مئی 2017ء کو یونین کونسل کوٹلہ فقیر، کالا گوجراں اور محمدی چوک کا وزٹ کیا اور وہاں ورکرز کے ساتھ میٹنگ کی۔ میٹینگ میں کارکنان کو جولائی میں ہونے والے کورس کے اغراض و مقاصد اور افادیت سے آگاہ کیا گیا اور انہیں کورس میں شرکت کی بھر پور دعوت دی۔

تبصرہ