جہلم: منہاج القرآن ویمن لیگ کوٹلہ فقیر کے زیراہتمام 10 روزہ محافل

منہاج القرآن ویمن لیگ کوٹلہ فقیر جہلم کے زیراہتمام یکم تا 10 محرم محافل ذکر امام حسین علیہ السلام کا انعقاد ہوا، مرکزی محفل 10 محرم کو منہاج اسلامک سنٹر سعیلہ میں ہوئی جس میں علاقہ کی خواتین نے بھر پور شرکت کی۔

پروگرام کا آغاز تلاوت و نعت سے ہوا، جس کے بعد منہاج نعت کونسل کی سسٹرز نے نعتوں اور مناقب کے نذرانے پیش کیے۔ تحصیلی ناظمہ تربیت سمیعہ ظفر نے شہادت امام حسین علیہ السلام اور سیدہ زینب علیھا السلام کی سیرت کے موضوع پر خطاب کیا۔ پروگرام کے اختتام پر نئے حلقہ درود و فکر کا قیام عمل میں آیا۔


Your Comments

منہاج القرآن
منہاج ویلفئیر
منہاج اوورسیز
پاکستان عوامی تحریک
اسلامک لائبریری
عرفان القرآان
خطابات
ماہنامہ منہاج القرآن
ماہنامہ دختران اسلام
کاپی رائٹ © 1994 - 2021 منہاج القرآن انٹرنیشنل. جملہ حقوق محفوظ ہیں.