جہلم: کالا گوجراں میں 3 نئے حلقہ درود و فکر کا قیام

منہاج القرآن ویمن لیگ یونین کونسل کالا گوجراں میں حلقہ فیم دین کے نتجہ میں 3 نئے حلقہ درود و فکر کا قیام عمل میں آیا۔ اس سلسلہ میں 13 اکتوبر بروز جمعہ کو پہلے حلقہ درود کا افتتاح کیا گیا، جس میں 60 کے قریب خواتین نے شرکت کی۔ تحصیلی صدر صفیہ رفعت اور ناظمہ حلیمہ سعدیہ بھی اس موقع پر موجود تھیں۔ صفیہ رفعت نے خواتین کو حلقہ درود و فکر کے حوالے سے اگاہ کیا اور درود و سلام کی فضیلت پر گفتگو کی۔

تبصرہ