منہاج کالج برائے خواتین کے زیراہتمام سہہ روزہ نفلی اعتکاف

منہاج کالج برائے خواتین، ٹریننگ ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام تین روزہ روحانی و تربیتی نفلی اعتکاف ’’ایام العلم و والعمل‘‘ بغداد ٹاون، ٹاؤن شپ لاہور میں 14 نومبر 2017ء کو منعقد ہوا۔ اعتکاف میں خواتین اساتذہ اور اسکالرز نے شرکت کی۔ تین روزہ اعتکاف کو یوم العلم، یوم العمل اور یوم الدعوۃ کی نشستوں میں تقسیم کیا گیا۔ جس میں تربیتی لیکچرز اور محفل ذکر و نعت شامل تھیں۔

تبصرہ