جہلم: منہاج القرآن ویمن لیگ کوٹلہ فقیر کی تنظیم نو

جہلم میں منہاج القرآن ویمن لیگ یوسی کوٹلہ فقیر کی تنظیم نو 19 نومبر 2017 کو کی گئی، جس میں منہاج القراآن ویمن لیگ کی ناظمہ تربیت سمیعہ ظفر نے خصوصی شرکت کی۔ تنظیم نو میں ناظمہ عنمبرین عمران، ناظمہ دعوت حمیرا، ناظمہ تربیت شازیہ عباس، ناظمہ مالیات اسماء ارسلان اور سمیعہ ظفر نے ذمہ دران کو انکی ذمہ داریاں سمجھائی اور ویمن لیگ کے اہداف پر بریفنگ دی۔

تبصرہ