جہلم: یونین کونسل کوٹلہ فقیر میں محفل میلاد

جہلم میں منہاج القرآن ویمن لیگ کوٹلہ فقیر کے زیراہتمام یکم ربیع الاول سے 12 ربیع الاول تک 12 روزہ محافل میلاد کا آغاز تحصیلی ناظمہ سمیعہ ظفر کے گھر سے کیا گیا۔ پروگرام کا آغاز تلاوت و نعت سے ہوا، جس کے بعد نقابت شہزانہ عنصر نے کی۔ پروگرام میں منہاج نعت کونسل سسٹرز جہلم نے ثناء خوانی کی جبکہ سمعیہ ظفر اور عنبرین عمران نے خطابات کیے۔

تبصرہ