منہاج ویمن لیگ کھاریاں کے زیراہتمام قائد ڈے تقریب

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 67 ویں سالگرہ پر 19 فروری 2018ء کو قائد ڈے کی تقریب منہاج القرآن ویمن لیگ کھاریاں نے منعقد کی۔ تقریب منہاج ویمن لیگ کھاریاں کی صدر محترمہ روبینہ کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی، جس میں ہدیہ نعت و منقبت نیازی نعت کونسل نے پیش کیا۔ سابق ضلعی صدر منہاج ویمن لیگ گجرات محترمہ گلِ فردوس نے پروگرام میں خصوصی خطاب اور دعا کی۔ آخر میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔

تبصرہ