جہلم: منہاج القرآن ویمن لیگ کا ماہانہ اجلاس

منہاج القرآن ویمن لیگ جہلم کا ماہانہ اجلاس مؤرخہ 14 مارچ 2018 کو منہاج القرآن کے ضلعی دفتر جادہ جہلم میں منعقد ہوا جس میں گزشتہ ماہ کی کارکردگی پیش کی گئی اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاوت کی گئی۔ اجلاس میں ماہانہ دروسِ عرفان القرآن اور لاہور ورکشاپ پر بھی مشاورت کی گئی۔

تبصرہ