منہاج القرآن ویمن لیگ کا 5 روزہ ٹریننگ کیمپ آج شروع ہو گا

منہاج القرآن ویمن لیگ کا پانچ روزہ تنظیمی و تربیتی ٹریننگ کیمپ مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاون میں آج شروع ہو گا، کیمپ 11 سے 15 اپریل 2018ء تک شیڈول ہے، جس میں ملک بھر سے منہاج القرآن ویمن لیگ کی ملک بھر سے عہدیداران و کارکنان شریک ہوں گی۔ کیمپ میں ڈاکٹر غزالہ حسن قادری، ڈاکٹر فضہ حسین قادری، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، ڈاکٹر حسین محی الدین قادری اور دیگر دانشور و اسکالرز مختلف موضوعات پر لیکچرز دیں گے۔ کیمپ کا مقصد منہاج القرآن ویمن لیگ کے تنظیمی سٹرکچر اور ورکنگ میں بہتری پیدا کرنا اور کارکردگی کا جائزہ لینا ہے۔

تبصرہ