عرفان القرآن کورس کی سکالرز کے اعزاز میں پارٹیز

جہلم میں مرکزی نظامت تربیت کے زیر نگرانی دس روزہ کامیاب عرفان القران کورس کے انعقاد کے بعد حافظ سعید رضا بغدادی کی ہدایت کے مطابق ‏جہلم کے مختلف علاقوں کوٹلہ فقیر، قبرستان چوک، کالا گوجراں اور جادہ میں عرفان القرآن کورس کی سکالرز کے اعزاز میں پارٹیز اور میٹنگز کا انعقاد کیا گیا۔  ‏جس میں تمام سکالرز نے عرفان القرآن کورس کا اپنا اپنا experience شیئر کیا۔ صدر ویمن لیگ نے آئندہ کا لائحہ عمل بتایا جس کے نتیجے میں عرفان القران Academies اور عرفان القران کورسز کے آغاز کا عزم کیا گیا۔

تبصرہ