منہاج ویمن لیگ تحصیل جہلم کی صدر صفیہ رفعت کی قرآن سکالرز کے ساتھ ملاقات

منہاج القرآن ویمن لیگ تحصیل جہلم کی صدر صفیہ رفعت نے قرآن سکالرز کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات میں انہوں نے قرآن سکالرز سے ان کے زیر نگرانی کورسز اور اکیڈمیز کی تفصیلات بارے تبادلہ خیال ہوا اور مزید بہتری کے لئے ہدایات بھی دیں۔

تبصرہ