منہاج القرآن ویمن لیگ تحصیل جہلم کا اجلاس

تحریک منہاج القران جہلم کے ضلعی دفتر میں منہاج ویمن لیگ تحصیل جہلم کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایجنڈے پر گفتگو ہوئی۔

1- جہلم میں ایک روزہ تنظیمی و تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

2- مختلف یونین کونسلز میں شب برات کو شب بیداریوں کا انعقاد

3-رمضان فوڈ بینک

4- رمضان میں دورہ قرآن کا انعقاد

5- عرفان القران کورسز اور اکیڈمیز

6- ایگرز اور ایم ایس ایم کے کام میں 2019 کے ورکنگ پلان کو مدنظر رکھتے ہوئے مزید بہتری لانا

منہاج القرآن ویمن لیگ کے اجلاس کا اختتام دعا سے ہوا۔

رپورٹ : تحریم رفعت

تبصرہ