جہلم: منہاج ویمن لیگ کی طرف سے جہیز معاونت

منہاج القرآن ویمن لیگ جہلم کی رہنماء محترمہ تہنیزہ شاہد (ڈپٹی کوارڈینیٹر Woice) نے ایک مستحق بچی کے جہیز میں معاونت کی۔ انہوں نے مستحق خاندان کو بیٹی کے جہیز کے لیے واشنگ مشین اور پنکھا خرید کر دیا، جن کی مالیت 15,500 روپے تھی۔

تبصرہ