جہلم میں ایگرز کے زیراہتمام بچوں کی میلاد مصروفیات

jhelum kids milad march

منہاج القرآن ویمن لیگ کے فورم ایگرز جہلم کے زیراہتمام ماہِ میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد کی خوشی میں جہلم کی یونین کونسل کوٹلہ فقیر اور یوسی جہلم سٹی میں تین مقامات پر بچوں میں میلاد پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر بچوں کے حلقاتِ درود اور کینڈل واک کا اہتمام کیا گیا، جس میں علاقے کے بچوں نے بھرپورشرکت کی۔

تقریبات کا آغاز باقاعدہ تلاوتِ قرآنِ پاک سے ہوا جس کے بعد بچوں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں نعتوں کا نذرانہ پیش کیا۔ بچوں نے کینڈل واک، درودوسلام اور نعروں کے ذریعے تاجدارِ کائنات کی آمد کی خوشی منائی جبکہ ننھی بچیوں نے ربیع الاول کی خوشی میں مہندی بھی لگائی۔

رپورٹ: سامعہ وحید

jhelum kids milad march

jhelum kids milad march

jhelum kids milad march

jhelum kids milad march

jhelum kids milad march

تبصرہ