ایم ایس ایم سسٹرز جہلم کا گستاخانوں خاکوں کیخلاف احتجاج

msm rally

ایم ایس ایم سسٹرز جہلم نے نرسنگ سکول جہلم کی طالبات کے ساتھ مل کر فرانس میں ہونے والے گستاخانہ خاکوں کی نمائش کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔ طالبات نے کتبے اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے، جن پر توہین رسالت کیخلاف نعرے درج تھے۔

اس موقع پر ایم ایس ایم سسٹرز لیگ نے مطالبہ کیا کہ مسلمان اپنے آقا ﷺ کی شان میں کوئی گستاخی برداشت نہیں کر سکتا۔ ڈیڑھ ارب سے زائد مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنا کونسی جمہوریت اور انسانی، اخلاقی اقدار ہیں۔ اس نوع کے رویے سے انتہا پسندی اور بین المذاہب تصادم کو ہوا نہ دی جائے۔

msm rally

msm rally

msm rally

تبصرہ