حیدرآباد: منہاج ویمن لیگ کے زیراہتمام بڑی گیارہویں شریف کی محفل

minhaj women league

منہاج القرآن ویمن لیگ حیدرآباد کے زیرِاہتمام بڑی گیارہویں شریف کی محفل کا انعقاد کیا گیا، پروگرام میں تلاوتِ قرآن پاک کے بعد نعت خواں محترمہ سبین صدیقی نے آقائے دو جہاںﷺ کی بارگاہ میں گلہائے عقیدت پیش کیے۔ ناظمہ وائس محترمہ قراۃ العین اسد نے شرکاء کو منہاج القرآن ویمن لیگ کا تعارف کروایا اور نعت خواں سبین صدیقی کو منہاج ویمن لیگ کی رفاقت کی دعوت دی۔

minhaj women league

minhaj women league

تبصرہ