ہزارہ: منہاج ویمن لیگ کے وفد کی کارنر میٹنگ

minhaj women league

منہاج القرآن ویمن لیگ کے مرکزی وفد نے سید محبوب شاہ کاظمی کے گھر منعقدہ کارنر میٹنگ میں شرکت کی۔ اس موقع پر محترمہ سدرہ کرامت (ناظمہ ویمن لیگ) نے تحریک منہاج القرآن اور قائد تحریک کا تعارف پیش کیا۔ محترمہ عائشہ مبشر (نائب ناظمہ ویمن لیگ) نے خدمت دین کے موضوع پر گفتگو کی۔ بعد ازاں خواتین کو قرآن کلاس اور دیگر پراجیکٹس کا تعارف دیا گیا۔

تبصرہ