منہاج ویمن لیگ کے فورم ایگرز کراچی کے زیراہتمام 7 ٹاؤنز میں ونٹر کیمپ کے کامیاب انعقاد پر خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں کراچی کے سات ٹاؤنز میں ونٹر کیمپس کے کامیاب انعقاد پر کیمپس انسٹرکٹرز کو تعریفی اسناد دی گئیں۔ اس موقع پر تمام انسٹرکٹرز کو مبارکباد بھی پیش کی گئی۔
تبصرہ