منہاج ویمن لیگ شالیمار ٹاؤن لاہور پی پی 128 کی تنظیم سازی

minhaj women league

منہاج ویمن لیگ پی پی 128 کی تنظیم سازی مکمل کر لی گئی، اس سلسلہ میں منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور کی صدر محترمہ نورین علوی نے پی پی 128 شالیمار ٹاؤن کا تنظیمی وزٹ کیا۔ اس موقع پر پی پی 128 کی تنظیم سازی کے لیے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تنظیم نو کے بعد نو منتخب صدر اور ان کی ٹیم کو مبارکباد دی گئی۔

minhaj women league

تبصرہ