منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام محفل حسنِ قرأت، مادرِ تحریک کی شرکت

منہاج القرآن ویمن لیگ کے ڈیپارٹمنٹ نظامت دعوت کے زیراہتمام 25 اپریل 2021ء کو مرکزی سیکریٹریٹ منہاج القرآن انٹرنیشنل میں محفلِ حسن قرأت کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں پاکستان بھر سے خواتین قراءنے شرکت کی۔ محفلِ حسن قرأت میں مادرِ تحریک رفعت جبین قادری خصوصی طور پر آن لائن شرکت تھیں۔ برطانیہ سے معروف ثناءخواں آمنہ سلطانی اور جدہ سے حافظہ عابدہ نے شرکت کی اور بارگاہِ رسالتماآب ﷺ میں ہدیہ عقیدت پیش کیا۔ محفل کے اختتام پہ منہاج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی رہنما ارشاد اقبال نے دعا کروائی۔

تبصرہ