منہاج القرآن ویمن لیگ کے دو رکنی وفد کا دورہ اوکاڑہ

منہاج القرآن ویمن لیگ کے دو رکنی وفد محترمہ ام حبیبہ اسماعیل (زونل نگران سینٹرل پنجاب بی) اور محترمہ انیلا الیاس ڈوگر (نائب ناظمہ منہاج القرآن ویمن لیگ) نے اوکاڑہ بی کی تحصیلات (دیپالپور، بصیر پور، حجرہ شاہ مقیم، حویلی لکھا) کا تنظیمی دورہ کیا۔ اس دوران وفد نے مقامی تنظیمات کی عہدیداروں سے ملاقات کی۔

اس موقع پر محترمہ ام حبیبہ نے تنظیمی عہدیداروں کو فہم دین پراجیکٹ پر خصوصی بریفنگ دی اور سابقہ اہداف و سہ ماہی رپورٹ کا جائزہ بھی لیا۔

تبصرہ