منہاج القرآن ویمن لیگ کے وفد کا دورہ شیخوپورہ

منہاج القرآن ویمن لیگ کی زونل ناظمہ سینٹرل پنجاب زون (بی) محترمہ ام حبیبہ اسماعیل اور زونل ناظمہ (کے پی کے) محترمہ فاطمہ سعید نے 9 جون 2021ء کو ضلع شیخوپورہ اے کا دورہ کیا۔ دورے میں شیخوپورہ اے کی تحصیلات فاروق آباد، گجیانہ نو اور شیخوپورہ سٹی شامل تھیں، جہاں انہوں نے تنظیمی و تربیتی ورکشاپس میں خطاب کیا۔ اس موقع پر محترمہ ام حبیبہ اسماعیل نے تمام تحصیلات کی ٹیمز سے کارکردگی رپورٹ لی اور آئندہ ورکنگ کا لائحہ عمل طے کیا۔

تبصرہ