ایم ایس ایم سسٹرز کی سوشو ویلیفئر سوسائٹی جہلم کے زیراہتمام اور وائس کے تعاون سے شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا، اس سلسلہ میں جہلم کے خان محمد ہاسپتال میں پودے لگائے گئے۔
اس موقع پر ایم ایس ایم سسٹرز کی طرف سے اعادہ کیا گیا کہ جشن آزادی کے موقع پر شروع کی گئی شجرکاری مہم ملک بھر میں جاری ہے۔ ایم ایس ایم سسٹرز کے پلیٹ فارم سے شجرکاری مہم کو مزید وسعت دی جائے گی۔
تبصرہ