اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں محفل میلادالنبی میں محترمہ راضیہ نوید کا خطاب

ربیع الاول تقریبات

حکومت کی طرف سے ربیع الاول تقریبات کو سرکاری طور پر ’’عشرہ شان رحمۃ للعالمین‘‘ منانے کے سلسلہ میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کے زیراہتمام محفل میلادالنبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا، جس میں مرکزی سینئر نائب صدر منہاج القران ویمن لیگ محترمہ راضیہ نوید نے خطاب کیا۔ انہوں نے عصر حاضر میں سیرت مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ضرورت و اہمیت پر روشنی ڈالی۔

محفل میلاد میں سکالرز، اساتذہ اور طالبات نے بڑی تعداد میں محفل میں شرکت کی۔

ربیع الاول تقریبات

ربیع الاول تقریبات

ربیع الاول تقریبات

تبصرہ