منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام سیدنا طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی البغدادی کی صاحبزادی مرحومہ کیلئے دعائیہ تقریب

minhaj ul quran

منہاج القرآن ویمن لیگ ایگزیکٹو ٹیم نے مرکزی گوشۂ درود میں تحریک منہاج القرآن کے روحانی سرپرست حضور قدوۃ الاولیاء سیدنا طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی البغدادی رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا، دعائیہ تقریب میں قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا، اس موقع پر مرحومہ کی بلندی دجارت کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

اللہ رب العزت حضور قدوۃ الاولیاءؓ کی شہزادی کو سیدۂ کائنات سلام اللہ علیہا کی چادرِ تطہیر کے سائے اور اعلی علیین میں اَرفع ‏درجات سے نوازے اور خانوادۂ غوث الوریٰ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ (آمین)‏۔

minhaj ul quran

تبصرہ