بریشیاء: منہاج ویمن لیگ ٹیم کی ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کے ساتھ ملاقات

minhaj ul quran

منہاج القرآن ویمن لیگ بریشیاء کی ٹیم نے منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کے ساتھ ملاقات کی۔ اس موقع پر منہاج ویمن لیگ کی رہنماوں نے بریشیاء میں منہاج ویمن لیگ کی کارکردگی اور خواتین کے حقوق کے حوالے سے منہاج ویمن لیگ کے کمیونٹی کردار بارے بھی بریفنگ دی۔ ملاقات میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے منہاج القرآن ویمن لیگ کی کارکردگی کو سراہا اور انہیں مزید بہتر کاکرردگی کی ہدایات بھی دیں۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ