منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرِاہتمام فہم دین پراجیکٹ پر اجلاس

minhaj ul quran women league

منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرِاہتمام ملک بھر کی عہدیداران و ذمہ داران کے ساتھ آن لائن اجلاس بسلسلہ فہم دین پراجیکٹ منعقد ہوا، جس میں مرکزی ناظمہ منہاج القرآن ویمن لیگ محترمہ سدرہ کرامت نے سوشل میڈیا کو دعوت دین کا مؤثر ذریعہ قرار دیا۔ انہوں نے شرکاء کو ویژن 2025 کے تناظر میں فہم دین سافٹ ویئر میں مصطفوی کارکنان و وابستگان کی رجسٹریشن کو مزید تیز کرنے کے حوالے سے بھی ہدایات جاری کیں۔

minhaj ul quran women league

minhaj ul quran women league

minhaj ul quran women league

تبصرہ