منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور کے زیراہتمام فہم دین ورکشاپ

minhaj women league

منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور پی پی 155 کے زیرِ اہتمام ’’فہم دین ورکشاپ‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں صدر منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور محترمہ نورین علوی، ناظمہ لاہور محترمہ فہنیقہ ندیم اور نائب ناظمہ نصرت رفیق نے خصوصی شرکت کی۔ محترمہ نورین علوی نے سوشل میڈیا کو دعوت و تبلیغ کا مؤثر ذریعہ قرار دیتے ہوئے ویژن 2025 کے تناظر میں فہم دین سافٹ ویئر میں مصطفوی کارکنان و وابستگان کی رجسٹریشن کی اہمیت اور اہداف پر خصوصی بریفنگ دی۔

اس موقع پر ورکشاپ میں 15 سے زائد ورکرز نے فہم دین پراجیکٹ سافٹ ویئر میں رجسٹریشن کروائی۔

minhaj women league

تبصرہ