منہاج ویمن لیگ تحصیل اٹک کے زیراہتمام ماہانہ حلقہ درود

منہاج القرآن ویمن لیگ تحصیل اٹک کے زیراہتمام ماہانہ حلقہ درود کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں درود و سلام پیش کیا۔ اس موقع پر محفل میں صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا ’’گھریلو مشکلات اور رزق کی تنگی کے اسباب اور بچاؤ کے طریقے‘‘ کے موضوع پر تربیتی خطاب بھی دکھایا گیا۔

تبصرہ