منہاج ویمن لیگ کا وائس کی فیلڈ ڈائریکٹرز کیساتھ آنلائن اجلاس

minhaj ul quran women league

منہاج القرآن ویمن لیگ وائس کے زیراہتمام وائس کی فیلڈ ڈائریکٹرز کا آنلائن اجلاس منعقد ہوا، جس میں منہاج ویمن لیگ کی مرکزی ٹیم نے شرکت کی۔ اس موقع پر مختلف علاقوں اور اضلاع سے وائس ڈائریکٹرز نے اجلاس میں شرکت کی۔ انہوں نے وائس کے پلیٹ فارم سے اپنی کاکردگی رپورٹ پیش کی۔ اجلاس میں منہاج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی ٹیم سے وائس کی فیلڈ ڈائریکٹرز کو آئندہ کے ورکنگ پلان اور لائحہ عمل کے حوالے سے بھی اگاہ کیا گیا۔

minhaj ul quran women league

تبصرہ