لاہور: ایگرز کے زیراہتمام 5 روزہ سمر کیمپ

minhaj ul quran

منہاج القرآن ویمن لیگ کے ذیلی فورم ایگرز کے زیراہتمام پی پی 154 میں پانچ روزہ ایگرز سمر کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں 25 سے زائد بچوں نے شرکت کی۔ سمر کیمپ کے دوران بچوں کے لئے نعت کلاس، اخلاقیات کلاس اور آرٹ کلاس وغیرہ کا اہتمام کیا گیا۔

سمر کیمپ کے آخری روز مرکزی ایگرز ٹیم سے محترمہ ام کلثوم، محترمہ سعدیہ احمد، محترمہ شمزہ لطیف اور پی پی 154 منہاج القرآن کے سینئر ممبران نے بھی کیمپ میں شرکت کی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ