میرپور: سیلاب متاثرین کی امداد میں بھرپور حصہ لینے والے رضاکاران کی حوصلہ افزائی کے لیے تقریب

Event to encourage volunteers actively participating in flood relief

2022 میں آنے والے سیلاب میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت ہونے والی فلاحی سرگرمیوں میں آزاد کشمیر سے بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے رضاکاران کی حوصلہ افزائی کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں زونل ناظمہ کشمیر رافعہ عروج ملک اور کوآرڈینیٹر WOICE مریم اقبال نے خصوصی شرکت کی۔

شرکاء تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے رافعہ عروج ملک کا کہنا تھا کہ حضور سیدی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے دور حاضر میں ہمیں نیکی کے حقیقی تصور سے روشناس کروایا اور منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اسکی عظیم مثال ہے۔ تقریب میں منہاج القرآن ویمن لیگ کی جن رضاکاران کو شیلڈز سے نوازا گیا، ان میں زینب جمیل، طاہرہ شفیق، روبینہ احسان، شیزانہ الیاس، بتول الیاس اور غوثیہ دستگیر شامل ہیں۔

تبصرہ