سانحۂ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کی بارہویں برسی، منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرِاہتمام ملک بھر میں قرآن خوانی کی خصوصی تقاریب

MWL Organizes Nationwide Quran Khawan For Model Town Martyrs 2026

منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرِاہتمام ملک بھر میں شہدائے سانحۂ ماڈل ٹاؤن کی بارہویں برسی کے موقع پر قرآن خوانی کی خصوصی تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔ ان محافل میں شہداء کی ارواحِ مبارکہ کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآنِ مجید کی تلاوت، فاتحہ خوانی اور خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا گیا۔

تقاریب میں شرکاء نے شہدائے سانحہ ماڈل ٹاؤن کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی عظیم قربانیوں کو سلام پیش کیا۔ اس موقع پر مقررین نے کہا کہ شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا اور ان کے لئے حصولِ انصاف کی جدوجہد کو ہر سطح پر جاری رکھا جائے گا۔ محافل کا اختتام شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے اجتماعی دعا پر ہوا۔

تبصرہ