43ویں سالانہ عالمی میلاد کانفرنس: بچوں کا ٹیبلو کے ذریعے بارگاہِ رسالت ﷺ میں خراجِ عقیدت
25 اگست 2026ء
منہاج القرآن ویمن لیگ کے ذیلی ڈپارٹمنٹ ایگرز کے بچوں نے خوبصورت ٹیبلو کے ذریعے حضور تاجدارِ کائنات حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی بارگاہِ عالیہ میں ہدیۂ عقیدت پیش کیا۔
تبصرہ