
منہاج القرن ویمن لیگ منڈی شاہ جیونہ کے زیرایتمام عظیم الشان کانفرنس کا انقعاد کیا گیا۔ جس میں سیکڑوں خواتین نے شرکت کی۔ محترمہ حریرہ بابر صاحبہ( ناٸب زونل ناظمہ سنڑل پنجاب)، محترمہ حا فظہ سرفراز صاحبہ (ڈویزنل کواڈییٹر فیصل آباد B)، محترمہ رفعت طاہرہ (ضلعی ناظمہ جھنگ A) ان کے علاوہ ذمہ داران کارکنان نے بھی شرکت کی۔ محترمہ حریرہ بابر صاحبہ نے ادب مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر مدلل خطاب کیا جو نہایت مؤثر، دل نشیں اور فکر انگیز تھا اور خطاب کے آخر پر مراکز علم اور رفاقت کی ضرورت و اہمیت پر زور دیا۔ بعد ازاں 75 بہنوں کو لائف ممبر شپ کی اسناد دی گئی اور محفل کا اختطام دعا پرکیا گیا۔







تبصرہ