سندھ: نوابشاہ میں منعقدہ اسلامک لرننگ کیمپ کا دوسرا روز

Islamic Learning Camp at Sindh under MWL

منہاج القرآن ویمن لیگ ضلع نواب شاہ کے زیرِاہتمام 3 مختلف مقامات پر اسلامک لرننگ کیمپس منعقد ہو رہے ہیں، جن کی دوسرے روز کی کلاسز میں مرکزی معلمات محترمہ حدیقہ بتول نے خواتین کو حروف تہجی اور انکی اقسام، اسم کی علامات اور وضو کے فرائض کے متعلق جبکہ محترمہ صائمہ نور نے فن خطابت، عرفان الحدیث اور آداب معاشرت کے متعلق لیکچرز دیے۔

Islamic Learning Camp at Sindh under MWL

Islamic Learning Camp at Sindh under MWL

Islamic Learning Camp at Sindh under MWL

تبصرہ