میرپور: منہاج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی قیادت کا تنظیمی دورہ آزاد کشمیر

Minhaj Women League Organizational Visit In Azad Kashmir

منہاج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی صدر فرح ناز، نائب ناظمہ دعوت سعدیہ چوہدری اور ایم ایس ایم سسٹرز کی صدر انعم ریاض نے آزاد کشمیر کے دورہ جات کے سلسلے میں میرپور کا دورہ کیا۔ منہاج القرآن ویمن لیگ میر پور کی عہدیداران سے ملاقات میں مرکزی قیادت نے تنظیم کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ ویمن لیگ میں شامل نئی خواتین کو ذمہ داریاں دی جائیں گی۔ تنظیمی نشست میں انقلاب مارچ کے دوران خدمات سرانجام دینے والی کارکنان کو اعزازی شیلڈز سے نوازا گیا۔

Minhaj Women League Organizational Visit In Azad Kashmir

Minhaj Women League Organizational Visit In Azad Kashmir

تبصرہ