جہلم: ایگرز فورم کے زیراہتمام درود سرکل

ایگرز فورم کے زیراہتمام صدر ویمن لیگ جہلم صفیہ رفعت کے گھر یکم تا 12 ربیع الاول 12 روزہ درود سرکل کا آغاز کیا گیا۔ جس کے مقاصد بچوں میں عشق رسول ﷺ کا فروغ اور اخلاقی تربیت شامل ہے۔ درود سرکل میں سبق آموز کارٹون دکھائے جاتے اور ساتھ ہر روز ایک نئی دعا زبانی یاد کروائی جاتی ہے۔

تبصرہ