کراچی: منہاج ویمن لیگ کے زیر اہتمام کورنگی ٹاؤن میں قائد ڈے کی تقریب

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 67 ویں سالگرہ کے موقع پر منہاج القرآن ویمن لیگ کورنگی ٹاؤن کے زیر اہتمام 19 فروری 2018 کو قائد ڈے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں منہاج القرآن ویمن لیگ کی عہدیداران شریک ہوئیں۔ تقریب میں شیخ الاسلام کی علمی و ملی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا اور ان کی درازئ عمر کے لیے دعا کی گئی۔

تبصرہ