منہاج القرآن ویمن لیگ جہلم کے جہیز تحائف

منہاج القرآن ویمن لیگ جہلم کی طرف سے مقامی سطح پر دو مستحق بچیوں کی شادی کے لیے ان کو جہیز تحائف پیش کیے گئے۔ ان جہیز تحائف میں عرفان القرآن ، کپڑے، جوتے، جیولری اور دس ہزار کی نقدی شامل تھی۔ منہاج ویمن لیگ جہلم کی ٹیم نے شادی کے لیے مستحق فیملیز کے گھر جا کر جہیز تحائف پیش کیے۔

تبصرہ